کل آنے والا ہے

والدین کے لیے آپ جتنی دعائیں کرتے ہیں،
اتنی دعائیں ہی کل آپ کی اولاد آپ کے لیے کرے گی۔
دل میں والدین کے لیے کینہ،بغض رکھیں گے،تو یاد رکھئیے،
کل آنے والا ہے ،جس میں آپ کے ساتھ ٹھیک وہی سلوک ہو گا،
جو آپ اپنے والدین کے ساتھ کریں گے۔