سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، خودکش حملہ آور سے متعلق بڑا انکشاف 

سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، خودکش حملہ آور سے متعلق بڑا انکشاف 
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، خودکش حملہ آور سے متعلق بڑا انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ پشاور کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کاکہنا ہے کہ سول لائنز مسجد میں خودکش حملہ کرنے والا ملزم اکیلا نہیں آیا تھا۔ 
تحقیقاتی ٹیم کاکہنا ہے کہ حملہ آور کو سہولت کار نے ٹارگٹ تک پہنچایا، سہولت کار حملہ آور کے ہمراہ موٹر سائیکل پر رنگ روڈ تک آیااوررنگ روڈ پر پہنچ کر سہولت کار الگ ہوگیا۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے خودکش حملہ آور کے سہولت کار کی تلاش شروع کردی گئی ہے واضح رہے کہ پشاورمیں سول لائنز کی مسجد میں دوران نماز ہونیوالے خودکش دھماکے میں 100سے زائد افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -