فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کو پولیس میں اعز ازی عہدہ مل گیا 

فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کو پولیس میں اعز ازی عہدہ مل گیا 
فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کو پولیس میں اعز ازی عہدہ مل گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کاڈپٹی سپریٹنڈنٹ بنادیا گیا ہے ۔ 
جیو نیوزکے مطابق نسیم شاہ کو ڈی ایس پی بنانے کی تقریب آئی جی آفس کوئٹہ میں منعقد کی گئی جس میں نسیم شاہ کو باقاعدہ وردی پہنائی گئی اور بیجز لگائے گئے ۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ کا عہدہ اعزازی ہوگا۔

مزید :

کھیل -