کراچی میں شہریوں نے 2 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا

کراچی میں شہریوں نے 2 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا
کراچی میں شہریوں نے 2 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  نارتھ کراچی سیکٹر  ایل ون میں شہریوں نے 2 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق شہریوں نے مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد کیا اور پھر انہیں  زندہ جلا ڈالا۔جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے ہیں جن کی لاشیں ہسپتال روانہ کردی گئی ہیں۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کا کہنا ہے کہ واقعےکی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر روانہ کردی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -