شدید دھند میں ٹرینوں کی آمدو رفت کا شیڈول جاری

  شدید دھند میں ٹرینوں کی آمدو رفت کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) شدید دھند اور موسم کی خرابی  کے باعث لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس   28-ڈاؤن کراچی صبح 7 بجکر 30 منٹ کی بجائے 9 بجے لاہور سے روانہ ہو گی۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد حنیف گل کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت سٹیشن پر موجود ریے   لاہور اور فیصل آباد سے کراچی اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول۔ملت ایکسپریس 18-ڈاؤن کراچی کیلئے شام 5 بجکر 50 منٹ کی بجائے 7 بجکر 20 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہو گئی۔لاہور: کراچی، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار  کے مطابق رواں دواں ہیں.لاہور اور فیصل آباد سے کراچی اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول بھی جار۔ ملت ایکسپریس 18-ڈاؤن کراچی کیلئے شام 5 بجکر 50 منٹ کی بجائے 7 بجکر 20 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہو گی۔

 کراچی، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار  کے مطابق رواں دواں ہیں. ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد حنیف گل کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت سٹیشن پر موجود ریے گا۔مزید معلومات اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 04299070011 یا 117-042 پر رابطہ کریں۔