جھریوں سے جان چھڑانے کیلئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے، غنا علی

     جھریوں سے جان چھڑانے کیلئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے، غنا علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ چہرے کو چمکانے، دلکش بنانے اور جھریوں سے جان چھڑانے کیلئے صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ چہرے پر جھریاں نہ ہونے اور چہرے کو دلکش رکھنے کا کیا راز ہے، اس کیلئے کیا کرنا چاہئے یا کس چیز کی ضرورت ہی غنا نے ان سوالات کا مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ چہرے کو چمکانے، دلکش بنانے اور جھریوں سے جان چھڑانے کیلئے صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے وزن کم کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ میں اس متعلق انسٹاگرام پر سوالوں کے جوابات دینے کے دوران بتاؤں گی۔

مزید :

کلچر -