ہوائی فائرنگ کرنیوالے  2ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

  ہوائی فائرنگ کرنیوالے  2ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ سے ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔ایس ایچ او  ساندہ  نے ناجائز اسلحہ سے ہوائی فائرنگ کرنیوالے  2 ملزمان فیضان اور خرم کو ماتماں والی گلی اور خرم کو دھوپ سڑی چوک سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کر ے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ملزمان نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کی تھی۔

 جس کی وجہ سے علاقہ مقیم میں خوف حراس طاری تھا۔

مزید :

علاقائی -