آن لائن پتنگیں فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

   آن لائن پتنگیں فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)اچھرہ پولیس نے آن لائن پتنگیں فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔ایس ایچ او اچھر ہ نے خفیہ اطلاع پر اچھرہ کے مختلف علاقوں سے آن لائن پتنگیں فروخت کرنے والے ملزمان شان، حماد، حسن کو گرفتار کر کے ملزمان سے مجموعی طور پر 200 سے زائد پتنگیں، گڈے اور متعدد ڈور کی چرخیاں برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔ایس پی ماڈل ٹا ؤ ن محمد اخلا ق اللہ تا رڑ نے بتایا کہ ملزمان گھروں میں پتنگیں تیار کرکے رات کے اوقات میں مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔

مزید :

علاقائی -