پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مفاد عامہ کی تنظیم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا اور ایک درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے اپنے وکیل اطہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اعتراض اٹھایا گیا درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہیں لیکن اسکے باوجود حکومت نے پہلے 15 جنوری اور پھر 31 جنوری کو قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا درخواست میں استدعا کی گئی کہ یہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز ہے  اس حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ 

درخواست دائر

مزید :

صفحہ آخر -