سرکاری حج سکیم کے عازمین واجبات کی تیسری قسط 6 تا 14 فروری تک جمع کروائیں،وزارت مذہبی امور
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے حج 2025ء کیلئے سرکاری اسکیم کے واجبات کی تیسری قسط کی ادائیگی کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے جاری پیغام میں بتایا ہے کہ سرکاری حج اسکیم میں واجبات کی تیسری قسط6 تا 14 فروری تک نامزد بینکوں میں جمع کرائی جاسکتی ہے۔
واجبات