ساؤتھ پنجاب میں انسداد پولیو مہم شروع،مانیٹرنگ تیز

  ساؤتھ پنجاب میں انسداد پولیو مہم شروع،مانیٹرنگ تیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)ملتان ڈویژن کی 393 یونین کونسلوں میں انسدا(بقیہ نمبر27صفحہ7پر)

د پولیو مہم کا آغاز ہوگیا انسداد پولیو مہم  3 فروری تا 7 فروری تک جاری رہے گی کمشنر ملتان عامر کریم خان کا کہنا ہے کہ ڈویژن میں 10 ہزار سے زائد ٹیمیں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائیں گی اسی سلسلہ میں کمشنر عامر کریم خاں سے کیپٹن ر انوار الحق نیشنل کوارڈینیٹر پولیو پروگرام نے بھی ملاقات کی ملاقات میں انسداد پولیو مہم کی کامیابی اور ملک سے پولیو کے خاتمے بارے بات چیت ہوئی کمشنر ملتان کا کہنا تھا کہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو سے بچا کے قطرے پلانے ناگزیر ہیں پولیو قطرے پلانے سیانکار کرنے والے والدین کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے احکامات دیے ہیں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو پولیو فری  بنانے کیلئے والدین کا تعاون اہم ہے