دائرہ دین پناہ، مبینہ مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی، دو فرار
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود میں پولیس (بقیہ نمبر21صفحہ7پر)
مقابلہ،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو زخمی ہوگئے بتایاگیا کہ علی الصبح ایس ایچ اودائرہ دین پناہ ساجد فیاض پولیس ٹیم کے ہمراہ احسانپور دریائی بیلٹ پر پکٹ لگا کر موجود تھے کہ 4ڈاکوموٹر سائیکلز پر سوار جنوب کی جانب آئے جنہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی،پولیس نے بھی حفظ ما تقدم جوابی فائرنگ کی جس سے 2ڈاکوفائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے،اپنے ہی ساتھی ڈاکوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی ہو گئے جنکی شناخت صدام گاڈی اور نوکر عباس اون عرف گاں کے نام سیہوئی،زخمی ڈاکوں کے قبضہ سیکلاشنکوف،پسٹل اور ڈکیٹی شدہ موٹر سائیکل بھی برآمدکرلی گئی،اطلاع پر ایس ڈی پی او عبدالغفارخان پولیس کی بھاری نفری کیہمراہ موقع پر پہنچ گئے جنہوں نیدونوں ڈاکوں کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا،پولیس نے ڈاکوں کیخلاف کارروائی کا