ہارون آباد، پولیس مقابلہ ، ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    ہارون آباد، پولیس مقابلہ ، ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ہارو ن آباد (نامہ نگار) تھانہ فقیروالی کی حدود رحمت چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ایک ڈاکو ہلاک 3 فرار ہوگئے۔فرار ہونے والوں کی تلاش جاری ہے ،تھانہ (بقیہ نمبر20صفحہ7پر )

فقیروالی اڈا رحمت چوک کے قریب ناکہ بندی پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونے والا علی حیدر نامی ڈاکو 35 سنگین مقدمات میں ملوث نکلا.ہلاک ہونے والے ڈاکو کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برامد کر لیا گیا اور پولیس کا فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔