مخدوم پور روڈ، کیری ڈبے سے تصادم،8سالہ طالبعلم جاں بحق

  مخدوم پور روڈ، کیری ڈبے سے تصادم،8سالہ طالبعلم جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹہ کوٹ،بارہ میل(نمائندہ پاکستان،سپیشل رپورٹر) مخدوم پورروڈ پر واقع دینی مدرسہ کا8سالہ معصو م طالبعلم دلاور ممتاز ولد ممتاز علی سکنہ بستی خان والا گھر کے بنزدیک واقع(بقیہ نمبر9صفحہ7پر)

 مدرسہ مسجد سے قرآن پڑھ کر سڑک پار کرتے گھر واپس جارہا تھا کہ سڑک پار کرنے کے دوران مکالف سمت سے آنے والے تیز رفتار بے قابو کیر ی ڈبے نے ٹکر ما ر دی، ٹکر سے دلاو ر کے سینے اورسر پر گہری چوٹیں آئیں جس سے وہ موقع پرہی دم توڑ  گیا۔