حافظ ذیشان تھہیم اسلام آباد ہسپتال میں زندگی کی بازی ہارگیا
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)محمد زبیرتھہیم (سیمنٹ والے)یار سٹریٹ بنوں اڈا کا نوجوان بیٹا حافظ ذیشان تھہیم پہاڑ پورروڈ پر ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی رہنے کے بعد اسلام آباد میں زندگی کی بازی ہار گیا، مرحوم کا نماز جنازہ حافظ خیر محمد قبرستان میں ادا کی گئی، جس میں معززین علاقہ، رشتہ داروں، محلہ داروں نے کثیرتعداد میں شرکت کی، بعد میں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔