ہدایت اللہ محسود ڈسٹرکٹ آٹارنی لیبر کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان تعینات

    ہدایت اللہ محسود ڈسٹرکٹ آٹارنی لیبر کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ہدایت اللہ محسود کو ڈسٹرکٹ آٹارنی لیبر کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہدایت اللہ محسود کو ڈسٹرکٹ آٹارنی لیبر کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کر دیا گیاہے، ہدایت اللہ محسود ایک انتہائی محنتی، قابل اور فرض شناس آفیسر ہیں، ان کی تعیناتی پر عوامی سماجی حلقوں نے ہدایت اللہ محسود کو مبارکباد پیش کی ہے۔