دلیپ کمار کا بیوی، رشتہ داروں اور دوستوں سمیت عمرہ

دلیپ کمار کا بیوی، رشتہ داروں اور دوستوں سمیت عمرہ
دلیپ کمار کا بیوی، رشتہ داروں اور دوستوں سمیت عمرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) برصغیر کے ممتاز اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار اہلیہ سائرہ اور رشتے داروں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دلیپ کمار کے ڈاکٹر اور کچھ دوست بھی اس عمرہ قافلے میں شامل ہیں جو دس سے پندرہ روز مقدس سرزمین پر قیام کریں گے۔ 

مزید :

تفریح -