ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن رپورٹ اور طالبان کی رہائی پر امریکی محکمہ خارجہ کا تبصرے سے انکار

ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن رپورٹ اور طالبان کی رہائی پر امریکی محکمہ خارجہ کا ...
ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن رپورٹ اور طالبان کی رہائی پر امریکی محکمہ خارجہ کا تبصرے سے انکار

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ اور پاکستان کی جانب سے طالبان رہنماﺅں کی رہائی پر تبصرہ کر نے سے انکار کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان افغان مفاہمتی عمل جار ی رکھیں گے ۔امریکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ افغانستان حکومت چاہتی ہے کہ نیٹو اور ایساف فورسز مقامی فوج کی تربیت جاری رکھیں۔

مزید : بین الاقوامی