سندھ میں اسلحہ لائسنسوں کے اجراءپر پابندی لگ گئی

سندھ میں اسلحہ لائسنسوں کے اجراءپر پابندی لگ گئی
سندھ میں اسلحہ لائسنسوں کے اجراءپر پابندی لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ لائسنس کے اجراءپر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اس پابندی سے متعلق تمام ڈپٹی کمشنرز کو پابندی سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محکمہ داخلہ سندھ سے اسلحہ لائسنس کے اجراءپر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی تھی جس پر محکمہ داخلہ سندھ نے عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس کا نوٹیفکیشن آج رات کسی بھی وقت جاری ہونے کا امکان ہے۔

مزید :

کراچی -