سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے۔متقول گورنر پنجاب سلمان ثاثیر کے گھر پر قرآن خوانی کے علاوہ سول سائٹی کی جانب سے اُنہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کی جائیں گی۔سلمان تاثیر کو دو سال قبل آج ہی کے دن اسلام آباد کے ایک مارکیٹ میں ان کے پولیس گارڈ ممتاز قادری نے قتل کر دیا تھا۔

مزید : قومی