جاپان نے کینسر کا علاج دریافت کرلیا

جاپان نے کینسر کا علاج دریافت کرلیا
جاپان نے کینسر کا علاج دریافت کرلیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورو رپورٹ) جاپانی سیاستدانوں نے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ٹی ون نامی ایسا سیل بنا لیا ہے جو کینسر زدہ مریض کے جسم میں داخل کیا جائیگا جو انسانی جسم سے بڑی تیزی کے ساتھ کینسر کے سیل کو ختم کر دے گا ۔پوری دنیا میں کینسر کے مرض کا علاج دریافت ہونے پر خوشی کا اظہارکیا جا رہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں ہزاروں افراد کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر جان گنوا چکے ہیں ۔

مزید : تعلیم و صحت