روزی کی تلاش، گوروں نے بورڈ لکھ کر ’نوکری‘ مانگنا شروع کردی

روزی کی تلاش، گوروں نے بورڈ لکھ کر ’نوکری‘ مانگنا شروع کردی
روزی کی تلاش، گوروں نے بورڈ لکھ کر ’نوکری‘ مانگنا شروع کردی

  

لندن (بیورو رپورٹ) ترقی یافتہ ملک کے طور پر پہچان رکھنے والے برطانیہ میں میں بے روزگاری ہے کہ اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب اعلی تعلیم یافتہ نوجوان نے روزگار حاصل کرنے کے لیے ایک بڑے ہولڈ نگ بورڈ پر پینا فلیکس لگا دی ہے اور سار ا دن اپنے بورڈ کے پاس کھڑا رہتا ہے ۔کئی روز گزرنے کے باوجود اسے ابھی تک کسی سے روزگار کی فراہمی کی پیشکش نہیں کی ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس