دھند حادثہ ، ایک ہی خاندان کی تین خواتیں جاں بحق ، بچوں سمیت چھ افراد زخمی

دھند حادثہ ، ایک ہی خاندان کی تین خواتیں جاں بحق ، بچوں سمیت چھ افراد زخمی
دھند حادثہ ، ایک ہی خاندان کی تین خواتیں جاں بحق ، بچوں سمیت چھ افراد زخمی

  

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے پرکچا کھوہ کے قریب مسافربس نے موٹر رکشہ کو ٹکر ما ردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خا ندان کے تین افراد موقع پر جاں بحق اورچھ افراد شدید زخمی جن کو قریبی ہسپتال میں داخل کر دیا گیاجبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔مو ٹر وے پو لیس کے مطا بق حا دثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا ۔جان بحق ہونے والوں میں نبیلہ، نذیراں اور گلنا ز شامل ہیں چھ شدید زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں ۔ 

مزید : قومی