سوچ تبدیل کئے بغیر انتہاءپسندی سے نجات ممکن نہیں: کائرہ

سوچ تبدیل کئے بغیر انتہاءپسندی سے نجات ممکن نہیں: کائرہ
سوچ تبدیل کئے بغیر انتہاءپسندی سے نجات ممکن نہیں: کائرہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ سوچ تبدیل کئے بغیر انتہاءپسندی سے نجات ممکن نہیں ، ہمیں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کیلئے میڈیا کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ”میڈیا فار پیس “ سیمینار سے خطاب میں قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہمیں انتہا پسند مائنڈ سیٹ کے خلاف مل کر لڑنا ہو گا اور اسے تبدیل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم میں انتہا پسندی کے خلاف آگہی پیدا کرنے کیلئے میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس موقع پرڈنمارک کے سفیر او¿ل ای موزبی کا کہنا تھا کہ امن کے پروموٹر کے طور پر میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے۔

مزید : اسلام آباد