عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بدستور کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بدستور کمی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بدستور کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بر قرار ہے۔ عالمی منڈی میں نیو یارک خام تیل فرور ی کے سودے بہتر سینٹ کمی کے بعد بانوے ڈالر اکیس سینٹس فی بیرل میں دستیاب ہیں جبکہ نارتھ برینٹ خام تیل فروری کے سودے چھیاسٹھ سینٹس کمی کے بعد ایک سو گیارہ ڈالر پچاس سینٹ پر فروخت ہورہے ہیں۔ تجز یہ کاروں کے مطابق امریکہ اور چین میں بے روز گاری کی شرح میں اضافہ ور امریکہ میں فسکل کلف کے مخالفت کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

مزید :

بزنس -