سیمنٹ کی فروخت میں 13 فیصد سے زائد اضافہ

سیمنٹ کی فروخت میں 13 فیصد سے زائد اضافہ
 سیمنٹ کی فروخت میں 13 فیصد سے زائد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال جنوری میں سیمنٹ کی فروخت میں تیرہ فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سیمنٹ کی طلب آٹھ فیصد سے زائد کے اضافے کے ساتھ ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ ٹن پر پہنچ گئی۔ سیمنٹ سیکٹر کے تجزیہ کاروں کے مطابق الیکشن ایئر ہونے کے باعث اس سال ترقیاتی کاموں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے سیمنٹ کی طلب میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

مزید :

بزنس -