کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر دھماکہ سنا گیا

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر دھماکہ سنا گیا
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر دھماکہ سنا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسٹی روڈ پر زوردار دھماکہ سنا گیا ہے ۔ ابتدائی طور پر یہ دھماکہ حسن سکوائر کے قریب سنا گیا  امدادی ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار وہاں پہنچ رہے ہیں ۔

مزید : کراچی