عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سبی( مانیٹرنگ ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروںنے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے راستے سے بارودی مواد برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ خیز مواد سبی میں میلاد کے مرکزی جلوس کے راستے میں کھڑی ایک موٹر سائیکل پر نصب کیا گیا تھا۔ ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد کی مقدار 4 کلو گرام تھی جس کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

مزید تین دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری، 13 جنوری کو پھانسی ہو گی

مزید :

سبی -اہم خبریں -