سندھ یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی نائیلہ کی سہیلی صدمہ سے چل بسی

سندھ یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی نائیلہ کی سہیلی صدمہ سے چل بسی
سندھ یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی نائیلہ کی سہیلی صدمہ سے چل بسی

جامشورو (ویب ڈیسک) سندھ یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والی طالبہ نائیلہ رند کی سہیلی بھی صدمے میں چل بسی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نائیلہ رند کی خودکشی کے بعد سے نسیم ملاح کی حالت خراب تھی کیونکہ وہ نائیلہ سے بہت محبت کرتی تھی۔ صدمے سے نسیم ملاح کو دل کا دورہ پڑا اور اسے ایک روز قبل سول ہسپتال کے شعبہ امراض قلب لایا گیا تھا جہاں گزشتہ روز وہ دم توڑ گئی۔

مزید :

جامشورو -