انسان کو کامیاب ہونے کیلئے بہت محنت کر نا پڑتی ہے،سرور

انسان کو کامیاب ہونے کیلئے بہت محنت کر نا پڑتی ہے،سرور
 انسان کو کامیاب ہونے کیلئے بہت محنت کر نا پڑتی ہے،سرور

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر سرور نے کہا ہے کہ میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے شوبز سے الگ نہیں کچھ مصروفیات کی وجہ سے دورہوں ۔انہوں نے کہا کہ شوبز کا شعبہ کوئی عام شعبہ نہیں یہاں بھی انسان کو کامیاب ہونے کیلئے بہت زیادہ محنت کر نا پڑتی ہے اور خود کو سازشی لوگوں سے بچانا بھی بہت بڑی کامیابی ہوتی ہے اس لئے میں نے بھی وقت کے ساتھ ساتھ خود کوبد لا ہے اور اب کوئی بھی کام کر نے سے پہلے سو بار سوچتی ہوں ۔

مزید : کلچر