اتکرش اور ایشیتا ذہین اورمتحرک اداکار ہیں: نواز الدین صدیقی

اتکرش اور ایشیتا ذہین اورمتحرک اداکار ہیں: نواز الدین صدیقی
 اتکرش اور ایشیتا ذہین اورمتحرک اداکار ہیں: نواز الدین صدیقی

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا کہ اتکرش اور ایشیتا ذہین اورمتحرک اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ ہدایتکارانیل شرما نے اپنی نئی فلم’’جنیئس‘‘ میں دو نئے چہرے متعارف کروائے ہیں جن میں اتکرش شرما ورا ایشیتا ہیں۔نواز الدین صدیقی کا اس بارے میں کہنا ہے کہ یہ دونوں بہت ذہین اور متحرک ہیں اور انہین امید ہے کہ یہ دونوں شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ فلم کی کاسٹ میں عائشہ جھلکا، میتھن چکربورتی،اتکرش شرما اور ایشیتا شامل ہیں۔

فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...