کامیڈین جانو بابا کی والدہ انتقال کرگئیں

کامیڈین جانو بابا کی والدہ انتقال کرگئیں
 کامیڈین جانو بابا کی والدہ انتقال کرگئیں

  

لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور سٹیج کے سینئر کامیڈین جانو بابا کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں وہ عارضہ قلب میں مبتلاء تھیں اور چند روز سے مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھیں۔جانو بابا کی والدہ کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ساتھی فنکاروں نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اور ان کی مغفرت کے لئے دعائے خیر کی ہے۔

مزید : کلچر