کامیابی کا راز پر ستاروں کی محبت ہے،خلیل حیدر

کامیابی کا راز پر ستاروں کی محبت ہے،خلیل حیدر
 کامیابی کا راز پر ستاروں کی محبت ہے،خلیل حیدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار خلیل حیدرنے کہا ہے کہ عزت اور شہرت والدین کی دعاؤں سے ملی ہے پر ستاروں کی محبت سے کا میابی کا سفر جاری ہے اور میری نئی البم شائقین کو بے حد پسند آئے گی ۔انہوں نے کہا کہ میں ڈنگ ٹپاؤ نہیں بلکہ انتہائی محنت کے ساتھ اپنا کام کر رہا ہوں اور میری کامیابی کا راز بھی پر ستاروں کی محبت ہے ۔

مزید :

کلچر -