ماضی میں ڈرامہ اصلاحی پہلو رکھتا تھا،غنا علی

ماضی میں ڈرامہ اصلاحی پہلو رکھتا تھا،غنا علی
 ماضی میں ڈرامہ اصلاحی پہلو رکھتا تھا،غنا علی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل غنا علی نے کہا ہے کہ معاشرتی بگاڑ کی اصل وجہ غیر حقیقی چیزیں دکھانا ہے ہمارے ڈرامہ نگار اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہے ہیں کافی ڈراموں میں مقصدیت نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ڈرامہ ایک اصلاحی پہلو رکھتا تھا ان کا تاثر عوام کے ذہنوں میں کئی سال گزرنے کے باوجود بھی ویسے ہی قائم ہے اس وقت کے ڈراموں سے عوام نے بہت کچھ سیکھا ہے مگر اب ڈرامہ کمرشلائز ہوچکا ہے۔

مزید : کلچر