شاہ رخ خان اور ابھیشیک بچن کی نکھیل کے والد کی آخری رسومات میں شرکت
ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور ابھیشیک بچن نے نکھیل کے والد کی آخری رسومات میں شرکت کی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نکھیل کے والد 2 جنوری کو جہان فانی سے کوچ کر گئے جن کی آخری رسومات میں بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی جن میں شاہ رخ خان ، ابھیشیک بچن، اشوین وردے، اتول اگنی ہوتری اوران کی اہلیہ الویرا شامل تھیں۔