ثناء فخر فلم ’’ ٹائیگر پاکستانی ‘‘ میں کاسٹ

ثناء فخر فلم ’’ ٹائیگر پاکستانی ‘‘ میں کاسٹ
 ثناء فخر فلم ’’ ٹائیگر پاکستانی ‘‘ میں کاسٹ

  

لاہور ( فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ثناء فخر فلم ’’ ٹائیگر پاکستانی ‘‘ میں کاسٹ پروڈیوسر بلال اختر نے رائٹر سونیا عمران کے سکرپٹ پر مبنی فلم ’’ ٹائیگر پاکستانی ‘‘ میں اداکارہ کو اہم رول میں کاسٹ کیا ہے ۔ثناء کے مد مقابل ہیرو کے لئے شان اور معمر رانا کے نام زیر غور ہیں ۔اس فلم کی شوٹنگ فروری کے آخر میں متوقع ہے۔فلم کی شوٹنگ پاکستان ، ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں کی جائے گی ۔

مزید : کلچر