ڈنمارک کی کیرولین کلینڈکلاسک کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

ڈنمارک کی کیرولین کلینڈکلاسک کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

آکلینڈ(نیٹ نیوز)ڈنمارک کی کیرولین وزنیکی آکلینڈکلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں۔انہوں نے کروشیاکی پیٹرامارٹک کو 6-2اور6-2کی شکست سے دوچار کیا۔عالمی نمبر تین کیرولین نے مارٹک کیخلاف 53منٹمیں فتح حاصل کی۔یہ ان کے کیرئیرکی 21ویں فتح ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...