رفیع عالم میموریل پولو کپ، باڑیز اور ریجاس /گرین آرچرڈ کی کامیابی

رفیع عالم میموریل پولو کپ، باڑیز اور ریجاس /گرین آرچرڈ کی کامیابی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ کے پہلے میچ میں باڑیز نے آؤٹ فٹرز کو 6-4 سے جبکہ دوسرے میچ میں ریجاس /گرین آرچرڈ نے گارڈ گروپ کو6-4 سے ہرا دیا۔ آج امریکن سسٹم کے تحت ماسٹر پینٹس بلیک، ارٹیما میڈیکل اور آرمی مدمقابل ہوں گے جبکہ تین بجے ڈائمنڈ پینٹس کا مقابلہ جوبلی انشورنس /ماسٹر پینٹس کے ساتھ ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی