سعودی عرب کے شہر جازان میں زلزلے کے جھٹکے

سعودی عرب کے شہر جازان میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جازان(اے پی پی) سعودی عرب کے شہرجازان ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔سعودی خبر رسان ادارے کے مطابق زلزلہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب صبیا سے شمال مشرق میں 12کلو میٹر اور بیش سے مشرق میں 25کلو میٹر کے فاصلے پر ریکارڈ کیا گیا، تاہم زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

عالمی منظر -