گورنمنٹ گرلز ہائی سکول برج اٹاری کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول برج اٹاری کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

لاہور(پ ر)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ برج اٹاری شاہدرہ‘لاہور کی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور ایل ڈی اے گرلز ہائی سکول‘ علامہ اقبال ٹاؤن‘لاہورکی طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1 شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول صدر‘کینٹ‘سٹار سکول سسٹم نزد گول چکر کینٹ ‘گورنمنٹ رحمان گرلز ہائی سکول‘ بیڈن روڈ ‘ گورنمنٹ ایس ایس ماڈل پرائمری سکول‘ امامیہ کالونی ‘ شاہدرہ‘رحمت میموریل ہائی سکول‘ عمر پارک امامیہ کالونی‘شاہدرہ کا وزٹ کیا۔

ایوان کارکنان

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...