حکومت خارجہ پالیسی مزید مضبوط کرے ،مزمل اقبال

حکومت خارجہ پالیسی مزید مضبوط کرے ،مزمل اقبال

لاہور (پ ر) پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر مزمل اقبال صدیقی مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ محمد ارشد نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنے رویہ میں فی الفور تبدیلی کرے۔ حکومت پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کو مستحکم کرے۔

اور امریکی صدر کی بلاوجہ دھمکیوں سے بلیک میل نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی امداد بند ہونے پر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4