طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

لاہور (پ ر) پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے طالب علم محمد حامد ولد مشتاق احمد گجر نے 1100سو میں سے 993نمبر حاصل کر کے بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4