ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 13 جنوری تک ملتوی کردی

ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 13 ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے قندیل بلوچ قتل کیس(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 13 جنوری تک ملتوی کرنے کاحکم دیاہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس معاملہ قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود نہ ہو سکا فاضل عدالت میں گزشتہ روزسماعت پرمقدمہ میں گرفتار ملزموں وسیم اور حق نواز کوعدالت میں پیش کیاگیااور ضمانت پررہاملزم عبدالباسط اور محمداسلم شاہین بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبدالقوی کا چالان عدالت میں جمع نہ کروایا جا سکا قندیل بلوچ قتل کیس میں آئیندہ سماعت 13 جنوری مقرر کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر