واپڈا ہائیڈرو یونین کی ہڑتال کے باعث میپکو دفاتر ویران

واپڈا ہائیڈرو یونین کی ہڑتال کے باعث میپکو دفاتر ویران

ملتان(سٹاف رپورٹر) واپڈا ہائیڈرو یونین ( سی بی اے ) کی طرف سے ہڑتال(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کے باعث میپکو دفاتر ویران ہو گئے ۔سائلین پریشان حال واپس لوٹ گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ بختیار میموریل لیبر ہال میں واپڈا ملازمین صبح ہی جمع ہونا شروع ہو گئے ۔ ڈویژنل چیئرمین اور سب ڈویژنل چیئرمین اپنے ساتھ ملازمین کو لائے ۔ بیشتر ملازمین ریلی میں توشامل نہ ہو سکے مگر وہ نواں شہر دھرنے میں پہنچ گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر