ہائیڈرو یونین کا چارٹر آف ڈیمانڈ، پیپکو نے اہم اجلاس آج واپڈا ہاؤس میں طلب کرلیا
ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی( پیپکو) نے آل (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین ( سی بی اے) کے چارٹرآف ڈیمانڈ پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ڈائریکٹرجنرلزہیومن ریسورس اینڈ ایڈمن ایچ آر ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس آج4جنوری کو واپڈا ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی)گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈاور پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی( پی آئی ٹی سی ) کے حکام کو بھی طلب کیا ہے۔
پیپکو اجلاس