واپڈا ہائیڈرو یونین کا آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

واپڈا ہائیڈرو یونین کا آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ملتان ( سٹاف رپورٹر) واپڈا ہائیڈرو یونین ( سی بی اے)نے آئندہ قومی الیکشن(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

میں مسلم لیگ(ن) کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ نجکاری کے خلاف گزشتہ روز میپکو ملازمین کے دھرنے میں ریجنل چیئرمین ہائیڈرو یونین (ریونیو) شکیل خان بلوچ نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ نہ دینے کی قرارداد پیش کی جس پر دھرنے کے شرکا نے تائید میں ہاتھ کھڑے کر دئیے۔

ووٹ انکار

مزید : ملتان صفحہ آخر