منظور آباد اور گھنٹہ گھر کے علاقوں میں سرچ آپریشن، 3گرفتار کرلیے گئے

منظور آباد اور گھنٹہ گھر کے علاقوں میں سرچ آپریشن، 3گرفتار کرلیے گئے

ملتان( کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان کی ہدایت پر ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ دولت گیٹ کیا (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

علاقہ منظور آباد اور گھنٹہ گھر چوک کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 130 گھروں، 08 ہوٹلوں، 03 سرائے اور 35 دکانوں کو چیک کیا گیا، 46 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران03 افراد کو گرفتار کیا گیا۔جبکہ1ہتھیار برآمد ہوا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...