متعدد پروازیں منسوخ، موسم کی خرابی کے باعث ملتان ائیر پورٹ پر لینڈنگ

متعدد پروازیں منسوخ، موسم کی خرابی کے باعث ملتان ائیر پورٹ پر لینڈنگ

ملتان (نیوز رپورٹر) ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 7178اور پی کے 7183جدہ ملتان جدہ (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کینسل ہوگئی ہیں پی کے 684لاہور، ملتان اسلام آباد بھی کینسل ہوگئی ہے جبکہ شاہین ائیر لائن کی پرواز 777ابو ظہبی سے لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتان پہنچ گئی ہے اسی طرح شاہین ائیر لائن کی پروز 757ابو ظہبی سے پشاور جانیوالی پرواز بھی موسم کی خرابی کے باعث ملتان ائیر پورٹ پر اتر گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر