وزارت مذہبی امورنے کمپنیوں میں مینجمنٹ کی تبدیلی کی اجازت دے دی

وزارت مذہبی امورنے کمپنیوں میں مینجمنٹ کی تبدیلی کی اجازت دے دی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے سابق مرکزی چےئرمین حاجی ثناء اللہ کی اسلام آباد کے سابق چےئرمین وحید اقبال بٹ کے ساتھ وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران سے ملاقات،پرائیویٹ حج سکیم کو درپیش مسائل زیر بحث آئے ،وحید اقبال بٹ نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ کمپنیوں میں مینجمنٹ کی تبدیلی کی اجازت دے دی گئی ہے ،وزارت کا رویہ ہمیشہ کی طرح مثبت ہے ہم خیر مقدم کرتے ہیں اور مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔

مینجمنٹ

مزید : علاقائی