سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کااجلاس (آج)جمعرات کو دن دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر فرحت اللہ بابر کریں گے۔اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ و فلاح کے بل 2017ء پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس

مزید : علاقائی